جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں دلہن کا جاہل دلہا سے شادی سے انکار، بارات لوٹا دی

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانپور (نیوز ڈیسک)بھارت میں دلہاکے حساب کے معمولی سوال کا جواب نہ دینے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا۔ دلہن کا کہنا تھا کہ وہ پڑھی لکھی ہے جاہل لڑکے سے شادی نہیں کرسکتی۔ بھارتی شہرکانپور میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ اس وقت پیش آیا جب دلہن نے دلہاسے پوچھا کہ 15میں 6جمع کریں تو کتنے بنتے ہیں۔دلہاکا جواب 17سن کر دلہن نے شادی سے انکار کردیا۔ دلہن کا کہنا تھا کہ اسے تصویر کسی اورلڑکے کی دکھائی گئی تھی۔ یہ لڑکا تو پاگل لگتا ہے۔ دلہن کی دوست ریکھا کہتی ہیں وہ پڑھنے میں ہمیشہ سے اچھی رہی ہے اور اس کی خواہش تھی کہ اس کی شادی کسی پڑھے لکھے لڑکے سے ہو۔ دلہا کی فیملی نے دلہن کو منانے کی بہت کوشش کی لیکن اس نے ایک نہ س±نی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…