جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کیمرے کے ساتھ درشن نامی عقاب کی برج الخلیفہ سے پرواز

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عقاب نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ سے کیمرے کے ساتھ پرواز کرکے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔درشن نامی عقاب کے سر پر کیمرہ باندھ کر برج الخلیفہ سے اڑایا گیا، جس نے 2722 فٹ کی پرواز بھری، کیمرے کی آنکھ نے نا صرف دبئی کا برڈ آئی ویو قید کیا بلکہ اسے براہ راست دکھایا بھی گیا۔ اس دوران ایک شخص زمین پر کھڑے ہو کرعقاب کو اشاروں سے گائیڈ کرتا رہا۔ درشن نے انسان کی بنائی ہوئی عمارت سے پرواز کرنے کا یہ کارنامہ پہلی بارانجام نہیں دیا، بلکہ وہ یورپ کی بلند عمارتوں سے بھی ایسی ہی پروازیں کرچکا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…