بھارتی ریاست راجستھان میں گندم کھانے سے بال گرنے لگے
راجھستان(نیوز ڈیسک)بال گرنے کی بیماری گندم میں پائے جانے والی سیلینیم کی حد سے زیادہ مقدار کے سبب پیدا ہوئی۔ جے پور میں گندم کھانے کی وجہ سر کے بال جھڑنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔یہ بیماری گندم میں پائے جانے والی ایک عنصر سیلینیم کے سبب پیدا ہوئی ہے۔ متاثرہ افراد جس گندم کا… Continue 23reading بھارتی ریاست راجستھان میں گندم کھانے سے بال گرنے لگے