جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام بھیجنے کا منفرد انداز

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک )برطانوی شہری نے اپنی محبوبہ کو شادی کے لیے راضی کرنے کا منفرد انداز اپنایا جس میں اس نے لڑکی کو سال کے 365 دن شادی کا پیغام بھیج کر حیران کردیا۔رپورٹ کے مطابق برطانوی شہری ڈین اسمتھ نے اپنے محبوبہ سے دل کی بات کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا جس میں اس نے اپنی محبوبہ جینیفر کو ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کا پیغام بھیجا جو اس نے پورا سال مختلف کام کے دوران اظہار محبت کرتے ہوئے ریکارڈ کیا تھا۔ڈین اسمتھ نے پوری ویڈیو کے دوران ہر روز اپنے روزمرہ کے معمولات کے 365 کلپ جمع کیے اور ہر انداز میں اس نے ایک سفید کارڈ تھاما ہوا تھا جس پر ”جینیفر کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟“ کا پیغام درج تھا۔ڈین اسمتھ نے ویڈیو کی ریکارڈنگ جنوری 2014 سے شروع کی جسے اس نے مکمل ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر دیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…