اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

باپ بیٹی 1 ہزار فٹ کی بلندی سے گر پڑے

datetime 5  مارچ‬‮  2015

باپ بیٹی 1 ہزار فٹ کی بلندی سے گر پڑے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) انسان کے سانسوں کی نازک ڈوری کسی بھی وقت نہایت غیر متوقع انداز میں ٹوٹ سکتی ہے لیکن اگر قدرت چاہے تو خوفناک حادثے بھی اسے گزند نہیں پہنچاسکتے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص اور اس کی نوعمر بیٹی پیراکلائیڈنگ کے کھیل میں مصروف تھے کہ دونوں ایک ہزار فٹ… Continue 23reading باپ بیٹی 1 ہزار فٹ کی بلندی سے گر پڑے

سوشل میڈیا پر ایک بروقت پیغام نے ارب پتی بنا دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سوشل میڈیا پر ایک بروقت پیغام نے ارب پتی بنا دیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) اچھی ملازمت کا حصول بڑی حد تک قسمت کی بات ہوتی ہے مگر امریکی شخص رائن گریوز کو انٹرنیٹ پر ایک ٹویٹ کا بروقت جواب دینے پر ایک ایسی ملازمت مل گئی کہ اس کی خوش قسمتی پر یقین کرنا مشکل ہے۔ یہ جنوری 2010 ءکی بات ہے کہ ٹیکسی سہولت فراہم… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ایک بروقت پیغام نے ارب پتی بنا دیا

پیپسی کی ایک بوتل نے سعودی میاں بیوی میں طلاق کروا دی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پیپسی کی ایک بوتل نے سعودی میاں بیوی میں طلاق کروا دی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ایک تشویشناک مسئلہ بن چکا ہے لیکن ان میں سے کچھ طلاقوں کی وجوہات نہایت مضحکہ خیز ہیں۔ ماہر عمرانیات ڈاکٹر عبدالعزیز نے سعودی ”چینل ون“ پر طلاقوں کی وجوہات بیان کرتے ہوئے ایک ایسی ہی دلچسپ وجہ کا ذکر کیا ہے۔ وہ… Continue 23reading پیپسی کی ایک بوتل نے سعودی میاں بیوی میں طلاق کروا دی

فضائی حادثے کی صورت میں جان بچانے کے لیے کیا کرنا چاہئیے؟

datetime 5  مارچ‬‮  2015

فضائی حادثے کی صورت میں جان بچانے کے لیے کیا کرنا چاہئیے؟

برمنگھم (نیوز ڈیسک) میڈیا میں فضائی حادثات کو عموماًبہت خوفناک طریقے سے پیش کیا جاتا ہے مگر فضائی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ اصل میں محض پانچ فیصد حادثات غیر معمولی حد تک جان لیوا ہوتے ہیں جبکہ تقریباً تقریباً 95 فیصد حادثات میں مسافر مناسب اقدامات بروقت کرنے پر اپنی جان بچا سکتے… Continue 23reading فضائی حادثے کی صورت میں جان بچانے کے لیے کیا کرنا چاہئیے؟

انٹرنیٹ چینی دیوانے کی جان لے گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

انٹرنیٹ چینی دیوانے کی جان لے گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اگر یہ کہا جائے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے خطرناک نشے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ یہ نشہ کس قدر خطرناک ہے اس کا اندازہ ایک چینی نوجوان کے عبرتناک انجام سے کیا جا سکتا ہے۔ اخبار ”پیپلز ڈیلی“… Continue 23reading انٹرنیٹ چینی دیوانے کی جان لے گیا

٤٠٠ بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

٤٠٠ بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا

نئی دلی (نیوز ڈیسک) انسان کو راہ حق کی طرف رہنمائی فراہم کرنے کیلئے اسلام نے سچے، سیدھے اور صاف ستھرے اصول بیان کر دیئے ہیں مگر افسوس کہ دنیا میں ایسے شعبدہ بازوں کی کمی نہیں ہے جو جاہل لوگوں کو گمراہ کر کے ایسے ایسے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں کہ جن کا… Continue 23reading ٤٠٠ بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا

وہ خوفناک قبیلہ جو انسانی گوشت کھاتا اور کھوپڑیوں میں پیشاب پیتا ہے

datetime 4  مارچ‬‮  2015

وہ خوفناک قبیلہ جو انسانی گوشت کھاتا اور کھوپڑیوں میں پیشاب پیتا ہے

بھارت میں پائی جانے والی عجیب و غریب مذہبی اور سماجی رسوم کے بارے میں تو آپ نے بہت سنا ہوگا مگر بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس ملک میں سادھوؤں اور پنڈتوں کا ایک ایسا قبیلہ بھی پایا جاتا ہے کہ جس کے لئے انسانی گوشت کھانا اور انسانی کھوپڑیوں میں پیشاب… Continue 23reading وہ خوفناک قبیلہ جو انسانی گوشت کھاتا اور کھوپڑیوں میں پیشاب پیتا ہے

مصر :تین ہزار برس قدیم مقبرہ دریافت

datetime 4  مارچ‬‮  2015

مصر :تین ہزار برس قدیم مقبرہ دریافت

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر میں امریکی ماہرین آثار قدیمہ نے 3 ہزار برس قدیم مقبرہ دریافت کیا ہے۔مصر کی وزارت آثارِ قدیمہ کے مطابق امریکی ماہرین نے ملک کے جنوب میں واقع شہر لوگزر میں ایک قدیم مقبرہ دریافت کیا ہے، 3 ہزار برس قدیم یہ مقبرہ مصریوں کے قدیم دیوتا ‘امون’ کے مندر کی حفاظت… Continue 23reading مصر :تین ہزار برس قدیم مقبرہ دریافت

فرانس عجائب گھر میں چور کیمروں کو بھی چکما دے گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2015

فرانس عجائب گھر میں چور کیمروں کو بھی چکما دے گئے

پیرس (نیوزڈیسک ) چور سات منٹ میں کارر وائی کرکے فرانس کے عجائب گھر سے چینی نوادرات لے اڑے سکیورٹی الارم کیمر ے اور ہائی ٹیک سکیورٹی سٹم سب بے بس ہوکر رہ گئے فرانسیسی کلچرل منسٹر ی کے مطابق چین کے 15 تاریخی نوادرات فرانس کے قدیم فاﺅ نٹین بلو پیلس میں قائم چینی… Continue 23reading فرانس عجائب گھر میں چور کیمروں کو بھی چکما دے گئے

1 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 546