چین میں رنگوں اور روشنیوں کا میلہ سج گیا

5  مارچ‬‮  2015

بیجنگ(نیوز ڈیسک )چین میں رنگوں اور روشنیوں کا میلہ سج گیا۔ فیسٹول میں آنے والے ڈرگن ڈانس سے خوب محظوظ ہوئے۔چین کے شہر زیان Xi’anمیں رنگا رنگ لینٹرن فیسٹول جاری ہے۔فائر ورکس کے ساتھ ڈریگن ڈانس اور رنگ برنگی روشنیوں کو دیکھنے کیلئے لوگ بڑی تعداد میں موجود ہے۔ روایتی کھانوں کے اسٹالز اور ثقافتی لباس سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ سیاح بھی اس فیسٹول کا لطف اٹھا رہے ہیں، یہ لینٹرن شو 21 مارچ تک جاری رہے گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…