جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نیولے کے بچے کی ہد ہد کی پیٹھ پر سواری

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( نیوز ڈیسک) برطانوی فوٹوگرافر مارٹن کی مشرقی لندن کے ایک علاقے میں فوٹو گرافی میں مصروف تھے کہ اچانک ان کی نظر ایک  ہد ہد د پر پڑی جس کی پشت پر ایک نیولے کا بچہ سوار تھا۔ انہوں نے یہ انوکھا منظر فوراً ہی کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے اپنی اس انوکھی تصویر بارے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ پارک کی سیر کیلئے نکلا تھا کہ اچانک میں نے دیکھا کہ ایک نیولے کا بچہ ہد ہد کی پیٹھ پر سوار ہو کر جا رہا تھا۔ میرے لئے یہ منظر حیران ک±ن تھا جو اس سے پہلے شاید کسی نے بھی نہیں دیکھا تھا۔ میں نے اس موقعے کو غنیمت جانا اور فوری طور پر اس منظر کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا۔ چند لمحوں بعد ہی ہد ہدہمارے سامنے گھاس پر آکر بیٹھا جو انتہائی گھبرایا ہوا لگ رہا تھا اور نیولے کے بچے کو وہیں چھوڑ کر اڑ کر درختوں میں غائب ہو گیا۔ واضع رہے کہ برطانوی فوٹو گرافر کی غیر معمولی تصویر نے انھیں دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ دنیا بھر کے میڈیا میں ان کی اس تصویر کو بڑے شوق سے دیکھا جا رہا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…