اسکاٹ لینڈ کی 125سالہ قدیم ریلوے برج

5  مارچ‬‮  2015

اسکاٹ لینڈ(نیوزڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں واقع فورتھ ریل برج کی تعمیر کے 125سال مکمل ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر برطانیہ کی حکومت کی جانب سے ایک ہفتہ کے لئے جشن کا اعلان کیا گیا۔ جشن کے موقع پر یہاں مختلف اقسام کے کرتب دکھائے جا رہے ہیں۔ 1890میں اس برج کو تعمیر کیا گیا۔ یہ برج 9میل طویل ہے۔ 8,296 فیٹ لمبی اس برج کی تعمیر کے لئے مکمل 8سال کا عرصہ لگا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…