نیولے کے بچے کی ہد ہد کی پیٹھ پر سواری
لندن( نیوز ڈیسک) برطانوی فوٹوگرافر مارٹن کی مشرقی لندن کے ایک علاقے میں فوٹو گرافی میں مصروف تھے کہ اچانک ان کی نظر ایک ہد ہد د پر پڑی جس کی پشت پر ایک نیولے کا بچہ سوار تھا۔ انہوں نے یہ انوکھا منظر فوراً ہی کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا۔ غیر ملکی خبر… Continue 23reading نیولے کے بچے کی ہد ہد کی پیٹھ پر سواری







































