ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی دبنگ خاتون نے لڑکے کی دھلائی کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیو ز ڈیسک )یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے لیکن ذرا بچ کے۔اس خاتون سے پنگا لیا تو یقیناً منہ کی کھانی پڑے گی۔بھارت میں ایک دبنگ خاتون نے ہراساں کرنے والے نوجوان کو ایسے مکے اور لاتیں رسید کیں کہ اس کے ہوش ہی اڑا دئیے۔ریلوے اسٹیشن پر کھڑی خاتون سے پہلے تو یہ نوجوان کافی دیر تک بحث کرتا رہا اور بعد ازاں دھمکانے کی بھی کوشش کی۔صورتحال سے تنگ آکر خاتون کی برداشت جواب دے گئی اور اس نے آﺅ دیکھا نہ تاﺅ بس گھما کرکہنی ماری اور پھرککس مارتے ہوئے نوجوان کو زمین پر گِرا کر خوب دھلائی کی۔ واضح رہے کہ اپنے آپ کو انسانی حقوق کا علمبردار گرداننے والے سیکولر بھارت میں زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد خواتین کیلئے غیر محفوظ ملک بن گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…