جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چور کو خاتون کا پر س چھیننا مہنگا پڑ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(نیوز ڈیسک )چوروں کو مور پڑتے آپ نے دیکھا ہے، نہیں تو اب دیکھ لیں وہ بھی ایک خاتون کے ہاتھوں۔ سوشل میڈیا پر موجود یہ ویڈیو ان دنوں بہت پسندیدگی حاصل کررہی ہے۔ اس میں ایک خاتون سے ایک ڈاکو پرس چھین پر بھاگ جاتا ہے ، لیکن خاتون بدحواس ہونے کے بجائے الٹا وار کرنے میں کامیاب ہوئی اور چور کی چھوڑی ہوئی موٹر سائیکل لے اڑی، لٹیرے کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس کے ساتھ ایسا بھی ہوسکتا ہے ، خاتون کے موٹر سائیکل بھگاتے ہی وہ پیچھے آیا لیکن تب تک دیر ہوچکی تھی۔ یہ ویڈیو پیغام دے رہی ہے کہ اگر کسی ایسی مصیبت میں ہواس قابو رکھے جائیں تو چوروں کو مور پڑسکتے ہیں۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو کوئی حقیقی واقعہ نہیں بلکہ اسے شوٹ کیا آ ہے، تب بھی اسے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ان کی حوصلہ افزائی کا پیغام تو کہا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…