سوئمنگ کے ماہر ننھے میاں کی انٹرنیٹ پر دھوم
نیویارک(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے من کے سچے اور دھن کے پکے ہوتے ہیں اور یہ اگر کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو اسے مکمل کرکے ہی دم لیتے ہیں، چاہے راستے میں کتنی ہی سختیاں کیوں نہ جھیلنی پڑیں۔ اب ذرا اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جس کی والدہ… Continue 23reading سوئمنگ کے ماہر ننھے میاں کی انٹرنیٹ پر دھوم











































