اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سوئٹزرلینڈ جدید کاروں کا عالمی میلہ سج گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیورخ (نیوز ڈیسک )سوئٹزرلینڈ میں جدید اور چمچاتی گاڑیوں کا عالمی میلہ سج گیا، کار کمپنیاں ایک سو30 نئے ماڈلز کی نمائش کرینگی۔ سوئٹزرلینڈ میں پچاسیواں سالانہ عالمی موٹر شو کا باقاعدہ آغاز تو کل سے ہوگا، لیکن منتظمین نے ایک دن پہلے ہی میڈ یا کے نمائندوں کو موٹر شو دکھایا۔ جس میں تقریبا 9 سو جدید اور رنگ برنگی گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں۔ نمائش کے دوران لگڑری اسپورٹس کاریں، الیکڑک اور ہائی برڈ گاڑیوں سمیت ماحول دوست کاروں کے ایک سو 30 نئے ماڈل پیش کی جائیں گی۔ چمچاتی گاڑیوں کا یہ میلہ11 دن تک چلے گا، جس میں دنیا بھر سے 7 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…