لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی لڑکے نے گلاسوں کو ایک دوسرے پر رکھنے میں ایسی تیز رفتار ی کا مظاہرہ کیا کہ عالمی ریکا رڈ بنا ڈالا۔ 6سالہ جوڈ ہومر کے ہا تھ کسی مشین کے طرح تیزی سے یوں حرکت کرتے ہیں جیسے کسی نے فا سٹ فار ورڈ کا بٹن دبا دیا ہو۔حال ہی میں برطانیہ کی کپ اسٹیکنگ چیمپئن شپ میں جوڈ ہومرنے سیکنڈوں میں تیز رفتاری سے گلاس ایک دوسرے پر ترتیب دیتے ہوئے 3گولڈ میڈل اپنے نام کیے۔جوڈ ہومر کے والدین کوامید ہے کہ اس جادوئی تیزرفتاری سے گلا سوں کو ترتیب دینے کی منفرد کاوش کو گینز ریکارڈ بکس کا حصہ بنادیا جائے گا۔
بچے نے لگایا ایک ایساعالمی ریکارڈ کہ سب حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































