بیرونِ ملک ترکی کی واحد سرزمین شاہ سیلمان کا مقبرہ
شام میں موجود شاہ سیلمان مقبرہ اور چیک پوسٹ ترکی کی سرزمین کا واحد حصہ ہے جو کہ اس کی سرزمین سے باہر واقع ہے۔ اس مقبرے میں سلطنتِ عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کے دادا سیلمان شاہ اور دو سپاہیوں کی نعشیں دفن ہیں شام میں موجود شاہ سیلمان مقبرہ اور چیک پوسٹ ترکی… Continue 23reading بیرونِ ملک ترکی کی واحد سرزمین شاہ سیلمان کا مقبرہ