بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جہاز میں خاتون کو بچھو نے کاٹ لیا

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) جہاز کا سفر انتہائی مہنگا ہوتا ہے اوریہی وجہ ہے کہ مسافر ائیر لائنوں سے اعلیٰ ترین معیار اور کار کردگی کی توقع کرتے ہیں مگر ایک امریکی ائیر لائن کا یہ حال نکلا کہ جہاز میں بچھو نکل آیا جس نے ایک خاتون مسافر کو ڈس بھی لیا۔ لاس اینجلس سے پورٹ لینڈ جانے کے لیے الاسکا ائیر لائنز کا طیارہ رن وے کی طرف بڑھ رہا تھا کہ اچانک شور برپا ہو گیا ۔ مسافریہ دیکھ کہ دہشت زدہ رہ گئے کہ ایک خوفناک کالا بچھو ایک خاتون مسافر کے جسم سے چمٹا ہوا تھا۔ عملے کے ایک رکن نے آگے بڑھ کر بچھو کو کھنچ کر خاتون کے جسم سے علیحدہ کیا مگر اس کا ڈنک خاتون کے جسم میں ہی رہ گیا ۔ طیارے کو فوری طور پر واپس لایا گیا اور خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے اتارلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…