بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دلہن نے مہمان سے شادی کر کے بارات کو خالی ہاتھ لوٹا دیا

datetime 20  فروری‬‮  2015

دلہن نے مہمان سے شادی کر کے بارات کو خالی ہاتھ لوٹا دیا

بھارت میں ایک لڑکی نے شادی کے روز اپنے ہونے والے دولہے کو مرگی کا دورہ پڑھنے اور اس کے بے ہوش ہونے کے بعد وہاں موجود ایک مہمان سے شادی کر لی۔اطلا عات کے مطابق ’جوگل کشور‘ نامی اس دولہے کو مرگی کا مرض لاحق ہے اور اس نے یہ بات دولہن ’ایندرا‘ اور… Continue 23reading دلہن نے مہمان سے شادی کر کے بارات کو خالی ہاتھ لوٹا دیا

دلہن کا بارات آنے پر دھرنا

datetime 20  فروری‬‮  2015

دلہن کا بارات آنے پر دھرنا

بھارت کی ریاست بہار کے ایک علاقے میں ’پكڑوا شادی‘ یعنی پکڑ کر شادی کرنے کا رواج بھی رہا ہے جس میں لڑکے کو اغوا کر اس کی زبردستی شادی کرا دی جاتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ضلع بیگوسرائے کے مقدم پور گاؤں کا ہے جہاں دلہن بارات لے کر سسرال پہنچی اور گھر… Continue 23reading دلہن کا بارات آنے پر دھرنا

صدر اوباما کا پیدائش سرٹیفکیٹ فروخت

datetime 20  فروری‬‮  2015

صدر اوباما کا پیدائش سرٹیفکیٹ فروخت

واشنگٹن : سی ایم ڈی ‘ امریکی صدر براک اوباما کی پیدائش کے بارے میں امریکی عوام میں مختلف شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں اور اکثر حلقوں کا خیال ہے کہ براک اوباما کی پیدائش کے سرٹیفکیٹ کی نقول عام فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔ اس سرٹیفکیٹ کی نقول سو ڈالر فی… Continue 23reading صدر اوباما کا پیدائش سرٹیفکیٹ فروخت

روس میں تین سورج

datetime 20  فروری‬‮  2015

روس میں تین سورج

ماسکو:روس کے ایک شہر کے لوگوں نے ایک ہی صبح میں تین طلوع آفتاب کا نظارہ کیا ہے۔روس کے مغربی شہر چیلیابنسک کے لوگوں نیاس فریب نظر کا انوکھا تجربہ کیااور افق پر بیک وقت تین سورج کا نظارہ دیکھا۔ کئی لوگوں نے اس نظارے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکیں۔ ایک ماہر موسمیات کے… Continue 23reading روس میں تین سورج

ردی اخباروں سے بنے جوتے

datetime 20  فروری‬‮  2015

ردی اخباروں سے بنے جوتے

بیجنگ: پرانے اخباروں کو عام طور وپر بیکار سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ بے کار نہیں جائیں گے بلکہ ان سے جدید ڈیزائن کے جوتے بنائے جا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات حران کن ہے مگر چین کے ایک ڈیزائنر نے ایسا کر دکھایا ہے ۔ چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو… Continue 23reading ردی اخباروں سے بنے جوتے

دنیا کی سب سے میٹھی زبان

datetime 19  فروری‬‮  2015

دنیا کی سب سے میٹھی زبان

بارسلونا: زندگی کے تلخ و شیریں حقائق کا اظہار الفاظ کے ذریعے ہی ہوتا ہے اور کسی خطے کی زبان اس کے باسیوں کے جذبات کی عکاس بھی ہوتی ہے۔ سائنسدانوں نے اسی موضوع پر تحقیق کرتے ہوئے یہ دریافت کیا ہے کہ ہسپانوی زبان دنیا کی شیریں اور مسرور ترین زبان ہے جس کا مطلب… Continue 23reading دنیا کی سب سے میٹھی زبان

مرے ہوئے شوہر نے بیوی کوگلدستہ بھیج ڈالا

datetime 19  فروری‬‮  2015

مرے ہوئے شوہر نے بیوی کوگلدستہ بھیج ڈالا

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ محبت کبھی مر نہیں سکتی اور اسی لیے محبت کرنے والے مرنے کے بعد جسمانی طور پر تو جدا ہوجاتے ہیں لیکن ان کی یادیں پھولوں کی خوشبو کی طرح ذہن میں ترو تازہ رہتی ہیں اسی طرح کی ایک واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں بیوی کو… Continue 23reading مرے ہوئے شوہر نے بیوی کوگلدستہ بھیج ڈالا

بیک وقت آلوٹماٹر پیدا کرنیوالا جادوئی پودا

datetime 19  فروری‬‮  2015

بیک وقت آلوٹماٹر پیدا کرنیوالا جادوئی پودا

مانچسٹر……. اگر آپ آلو پکانا چاہ رہے ہیں تو ٹماٹروں کی ضرورت تو پڑے گی ہی اور اگر آپ کے گھر میں ایک ایسا آلو کا پودا ہو کہ جس پر ٹماٹر بھی لگتے ہوں تو اس سے بڑی سہولت اور کیا ہوگی۔ گزشتہ سال برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسے پودے پر تجربات شروع کیے جس… Continue 23reading بیک وقت آلوٹماٹر پیدا کرنیوالا جادوئی پودا

ہیرے بھی لیبارٹریز میں بنا کریں گے

datetime 19  فروری‬‮  2015

ہیرے بھی لیبارٹریز میں بنا کریں گے

نیویارک: ٹیکنالوجی کا ایک اور کمال اب ہیرے بھی لیبارٹریز میں بنا کریں گے۔ امریکا میں لیبارٹری میں بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کی رونمائی ہوئی۔ امریکا کی لیبارٹری میں 70سال کی شبانہ روز محنت کے بعد بنائے گئے چمکتے دمکتے 3قیراط سے زیادہ کے ہیرے کی نیو یارک سٹی میں رونمائی… Continue 23reading ہیرے بھی لیبارٹریز میں بنا کریں گے

Page 541 of 545
1 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545