جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

نیویارک کے ہوٹل میں مہمانوں کے استقبال کا ایک منفرد طریقہ

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) عام طور پر مہمانوں کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کیا جا تا ہے یا پھر سرخ قالین بچھا کر کیا جاتا ہے لیکن نیویارک میں ایک ایسا ہوٹل بھی ہے جہاں پر آنے والوں کا استقبال فرش پر سکے بچھا کر کیا جاتا ہے۔کبھی کسی نے سنا ہے کہ پیسے بچھا کر کسی کا استقبال کیا گیا ہو؟ اس کا جواب یقیناً نہیں میں ہوگا مگر ایسا ہوچکا ہے کیونکہ نیو یا رک کے ایک ہوٹل میں آنے والے ہر مہمان کا استقبال فرش پر سکے بچھا کر کیا جاتا ہے۔ نیویارک میں واقع ”اسٹینڈرڈ ہوٹل“ کے فرش پر دیدہ زیب ٹائلز کے بجائے ہزاروں سکے لگائے گئے ہیں جن پر چلنے والا ہرشخص خو د کو انتہائی خاص محسوس کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…