خبردار: ایک سیکنڈ میں تباہی پھیل سکتی ہے

25  فروری‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) 30 جون کو انٹرنیٹ اور دیگر کئی سروسز کے حوالے سے انتہائی خطرناک قرار دیا جا رہا ہے، ہوشیار ہو جائیں اور 30 جون کو انٹرنیٹ سے دور رہیں۔سائنسدانون کے مطابق زمین کی گردش کم ہونے کے باعث اس سال کے دورانیے میں ایک سیکنڈ کا اضافہ ہوگا اسی لیے 30 جون کے دن کا دورانیہ 86401 سیکنڈ ہوگا، زمین کو گردش مکمل کرنے کیلیے 24گھنٹے اور ایک لمحے کا مختصر حصہ درکار ہوتا ہے، یہ لمحہ کئی سال میں ایک سیکنڈ کے برابر ہو جاتا ہے جسے لیپ کا سیکنڈ کہتے ہیں لیپ سیکنڈ شامل کرنے کا سلسلہ 1972 میں شروع کیا گیا تھا اور اب تک یونیورسل ٹائم میں 25 مرتبہ ایک سیکنڈ کا اضافہ کیا گیا، اس سال بھی 30 جون کو رات12 بجے گھڑی میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کیا جائے گا لیکن یہ خطرے سے خالی نہیں کیونکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سیکنڈ کا اضافہ ہونے سے انٹرنیٹ کا نظام درہم برہم ہوسکتا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…