کیلفورنیا(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ فلموں میں دکھائے جانے والے جدید مشینی کردار نہ صرف لوگوں کے بے حد متاثر ہو جاتے ہین کہ انہین اپنی حقیقی زندگی کا حصہ بنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ امریکی ریاست کیلفورنیا کے ایک نوجوان نے بھی ٹرانسفارمرر فلم سے متاثر ہو کر ایسا لباس تیار کی اہے جس کی مدد سے وہ ایک چلتی پھرتی کھلونا کار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ اس نوجوان نے بچوں کی کھلونا کار کو مختلف حصوں میں تقسیم کر کے اس ایک لباس میں تبدیل کر دیا ہے ۔ اس مشینی لباس کو پہن کر یہ نوجوان منٹوں میں ایک کھلونا کار کے روپ میں تبدیل ہو جاتا ہے جس کا مظاہرہ وہ کئی ٹی وی پروگراموں اور عوامی مقامات پر کر کے داد وصول کر چکا ہے ۔
چلتی پھرتی کھلونا کار میں تبدیل ہونے والا امریکی نوجوان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































