نیویارک: ٹیکنالوجی کا ایک اور کمال اب ہیرے بھی لیبارٹریز میں بنا کریں گے۔ امریکا میں لیبارٹری میں بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کی رونمائی ہوئی۔ امریکا کی لیبارٹری میں 70سال کی شبانہ روز محنت کے بعد بنائے گئے چمکتے دمکتے 3قیراط سے زیادہ کے ہیرے کی نیو یارک سٹی میں رونمائی کی گئی۔ لیبارٹری میں بنا یہ ہیرا کسی قدرتی ہیرے کے مقابلے میں اس ہیرے کی قیمت کم ہونے کے باعث لوگوں میں لیبارٹری میں بنائے گئے ہیروں کے مقبول ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔