گوبر آن لائن فروخت

23  فروری‬‮  2015

یہاں کیا نہیں بکتا‘بس بیچنے کا ہنر چاہے۔ کبھی کبھی تو کچھ ایس چیزیں بھی فروخت ہوتی ہوئی نظر آتی ہین جن کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ اب دیکھئے نہ اس آن لائن شاپنگ کے زمانے میں جوتوں سے لے کر کار تک آن لائن فروخت ہو رہے ہیں لیکن کیا کوئی یہ سوچ سکتا ہے کہ بھینس کا گوبر بھی آن لائن فروخت ہو سکتا ہے ؟ جی ہاں ایک امریکی ویب سائٹس بھینس کا گوبر بھی آن لائن فروخت کر رہی ہے۔ اس ویب سائٹ کے ذریعہ لوگ دھڑلے سے بھینس کے گوبر کی خریداری کر رہے ہیں۔ کارڈز گینٹ ہیو مینٹی نام کی گیس بیچنے والی ویب سائٹ نے اشتہار دیا تھا کہ وہ گوبر فروخت کرنے جارہی ہے ۔ اس ویب سائٹ نے کسی پروڈکٹ کی طرح گوبر کو آن لائن شاپنگ کے لیے اتارا اور 30منٹ میں ہی کمپنی کا یہ انوکھا پروڈکت آؤٹ آف سٹاک ہو گیا۔ اس دوران ویب سائٹ سے گوبر کے 30ہزار پیکٹ فروخت ہوئے۔ گوبر کے ہر پیکٹ کی قیمت 384روپے تھی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…