فیس بک پر ایک خطرناک گروپ سرگرم‎

25  فروری‬‮  2015

 سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک سب میں مقبول ہے، ماہرین نے فیس بک صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فیس بک پر ایک خطرناک ٹروجن گروپ سرگرم ہے، جس نے صرف کچھ دنوں میں ہی ایک لاکھ سے زائد صارفین کے اکاﺅنٹس کو متاثر کیا ہے۔خطرناک ٹروجن نہ صرف آپکو اپنے فیس بک اکاﺅنٹ سے محروم کرسکتا ہے بلکہ دوستوں کے سامنے آپ کو شرمندگی بھی اٹھانا پڑسکتی ہے۔ اگر آپ کو آپ کے فیس بک پیج پر کوئی غیر اخلاقی ویڈیو نظر آئے تو اسے انسٹال نہ کریں، یہ ٹروجن اتنا خطرناک ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ماﺅس اور کی بورڈ کو بھی کنٹرول کرسکتا ہے۔فیس بک کا ٹروجن گروپ کے معاملے پر کہنا تھا کہ اس کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…