اوبامہ اورکم جانگ کے ہم شکل شاپنگ سنٹر میں آمنے سامنے
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک )شاپنگ مال میں لوگ امریکی صدر باراک اوباما اورکم جانگ ان کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے ، دونوں رہنماﺅں نے ایک ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔ شمالی کوریا کے رہنماکم جانگ ان بھی اسی مال میں شاپنگ کرنے پہنچے جہاں امریکی صدر پہلے سے ہی موجود تھے۔ دیگر افراد… Continue 23reading اوبامہ اورکم جانگ کے ہم شکل شاپنگ سنٹر میں آمنے سامنے











































