بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خاتون کے پیٹ میں سانپ نے جنم لے لیا

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹیاری(نیوز ڈیسک) سندھ کے ضلع مٹیار ی کے شہر ہالا میں خاتون کے پیٹ میں سانپ نے جنم لے لیااورڈاکٹرز کا آپریشن کرنے سے گریز۔ رپورٹ کے مطابق ہالا میں ایک خاتون کے پیٹ میں سانپ کے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹرز بھی خوفزدہ ہیں اور خاتون کا آپریشن نہیں کرپارہے ہیں۔ ڈاکٹرز آپریشن کو انتہائی رسک قرار دے رہے ہیں۔ مقامی لوگ اس واقعہ کے بعد خوف میں مبتلا ہیں اور توبہ تائب کررہے ہیں۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…