بر طانوی بچہ کھیلونوں کے بجائے مردہ جانورں کا شو قین

26  فروری‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک )کم عمر بچوں کو جہاں مخملی ٹوائز اور ریموٹ کنٹرول کھلونے جمع کرنے کا شوقین ہوتا ہے وہیں برطانوی بچے کے تو شوق سب سے ہی نرالے ہیں جسے مردہ جانوروں کے بھس بھرے ماڈلز جمع کرنے کا جنون ہے۔برطانوی کاﺅنٹی آکسفورڈ شائرکے قصبے کڈ لنگٹن سے تعلق رکھنے والے12سالہ آرچی کروفورڈ کے کمرے میں کوئی عام کھلونے نہیں بلکہ مختلف جانوروں کی بھُوس بھری کھالوں کے75ماڈلزموجود ہیں۔ٹیکسی ڈرمی کے شوقین آرچی سات سال کی عمر سے مردہ جانوروں کی کھالوں کو بھس بھرکے جمع کررہا ہے جس میں چوہے،شکرے اورگلہریوں سے لیکر آرما ڈیلو اورمرموٹ تک شامل ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…