لندن (نیوزڈیسک ) 10 سالہ ایتھر اوکاڈانے بر طانیہ کی او پن یونیورسٹی میں ریاضی کے ڈگری کورس میں داخلہ حاصل کر ی ہے ریاضی میں خدا داد صلاحیتو کی مالک ایتھر او کاڈا بر طانوی یو نور سٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالب علموںمیں سے ایک بن گئی ہے ۔اس کی عمر یونیور سٹی میں داخلہ حاصل کرنے والے عام طا لب علموں کے مقابلے میں گل بھگ 10 برس کم ہے اور اس نے کبھی سکول سے تعلیم حاصل نہیں کی
بر طانیہ کی سب سے کم عمر بچی اوپن یونیور سٹی کی طالب علم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے



















































