پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

ایری زونا (نیوزڈیسک )امریکی ریاست ایری زونا میں لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوادیںسن سٹی شہر کے مضافاتی علاقے میں لاما ڈراما اس وقت شروع ہوا جب سفید اور کالے لاما کی جوڑی سڑک پر نمودار ہوئی۔ شہری لاما کو یوں دوڑتا دیکھ کر پہلے ہوئے حیران پھر ان کو پکڑ نے کے لیے کی پولیس کی مدد۔ تقریباآدھے گھنٹے تک دونوں لاما سڑک پر دندناتے رہے۔ بالاآخر پولیس کالے لاما کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد شہریوں نے سفید لاما کو بھی دھرلیا۔ ابھی تک یہ تعین نہیں ہوسکا کہ دونوں لاما کہاں سے آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…