اب کافی کے ساتھ کپ بھی کھا جائیں
لندن(نیوز ڈیسک ) دنیا کی ایک مشہور فاسٹ فوڈ چین بہت جلد برطانیہ میں اپنے مہمانوں کو ایسی پیالیوں میں کافی پیش کریگی جنھیں وہ کھا بھی سکیں گے۔اس مقصد سے کھانے کے قابل شوگر کوٹڈ ویفر سے بنی پیالیاں تیار کی جارہی ہیں جن کی اندرونی سطح پر گرمی برداشت کرنے والی وائٹ چاکلیٹ… Continue 23reading اب کافی کے ساتھ کپ بھی کھا جائیں