جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

شادیوں کے لحاظ سے راجستھان دوسرے نمبر پر

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) کم عمری شادیوں کے لحاظ سے بھارت کا علاقہ راجستھان دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے ،جہاں پربچوں کی کم عمری میں ہی شادیاں کر دی جاتی ہیں ۔ریاست کے دیگر کوئی اضلاع میں سے راجسمند نامی ضلع کی کم عمری شادیوں کے لحاظ سے سر فہرست ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کم عمری کی شادیوں کی ممانعت ہے اور یہ ایکٹ نافذ العمل ہونے کے باوجود راجسمند میں کم عمری کی کئی شادیوں کا پتہ چلا ہے ، جکبہ ایکٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں لڑکی کی کم از کم عمر 18 سال اور لڑکے کی 21 سال سے قبل شادی نہیں ہو سکتی ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…