جو جتنا امیر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اتنا ہی جرمانہ
ہیلنسکی(نیوز ڈیسک) فن لینڈ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے ہے سزا کا معیار کچھ الگ، جو ہوگا جتنا امیر اس پر کیا جائے گا اتنا ہی جرمانہ۔ فِن لینڈ میں رائمہ کوئسالہ نامی شخص کو حدِ رفتار سے زائد رفتار میں گاڑی چلانے پر 77 ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ… Continue 23reading جو جتنا امیر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اتنا ہی جرمانہ







































