پیار کی انوکھی داستان امریکی لڑکی پر پرندے مہربان
نیویارک(نیوز ڈیسک ) بچوں سے انسانوں کا پیار کرنا قدرتی بات ہے لیکن جانوروں کا حد سے بڑھ کر خیال رکھیں تو وہ بھی اپنے پیار کا اظہار کرتے ہیں ‘ایسی ہی ایک امریکی بچی ہے جس پر پرندے مہربا ن ہیں اور اس کے لیے مختلف مقامات سے کھلونے اٹھا لاتے ہیں ۔ گابی… Continue 23reading پیار کی انوکھی داستان امریکی لڑکی پر پرندے مہربان







































