ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بیو یوں کے نخروں کے ساتھ اب ان کو بھی کندھوں پر اٹھائیں

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک )انگلینڈ میں ہوئی بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر بھاگنے کی چیمپئن شپ، جس میں امریکی جوڑا فاتح قرار پایا۔ شوہر کو بیویوں کے نخرے اٹھا کر کچھ ملے نہ ملے، لیکن بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر بھاگے، تو چیمپئن بننے کا موقع ضرور مل سکتا ہے۔ ایسی ایک ریس ہر سال ہوتی ہے جنوبی انگلینڈ میں جہاں شوہر کو اپنی بیوی، کندھوں پر اٹھا کر بھاگنا ہوتا ہے۔ 380 میٹر کے فاصلے میں رکاوٹیں بھی ہیں، دل جلے بھی، جو جوڑوں پر پانی پھینکتے ہیں۔ اس سال ہونے والی ریس میں امریکی جوڑا فاتح قرار پایا ہے۔ ہونہار شوہر صرف 2 منٹ 3 سیکنڈ میں ہر رکاوٹ پار کرتا، اپنی اہلیہ کو لے کر فنش لائن تک جا پہنچا۔ اتنی سی محنت کے بدلے چیمپئن شپ اور بیوی کا ایکسٹرا پیار مل جائے، تو سودا برا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…