دنیا بھر میں باربی ڈول کی 56 ویں سالگرہ کی تیاریاں

8  مارچ‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک )دنیا بھر کے تمام ممالک کی لڑکیوں کی بچپن کی ساتھی باربی ڈول کی56ویں سالگرہ مختلف ممالک میں دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔1959ءمیں امریکا سے تعلق رکھنے والی روتھ ہینڈلرنامی خاتون نے اپنی بیٹی کا کاغذ کی گڑیا کے ساتھ گھر گھر کھیلنے کی مشغلے کو عملی روپ دیتے ہوئے باربی ڈول تخلیق کی۔9مارچ 1959ءمیں پہلی بار متعارف کرائی گئی یہ گڑیااس دن سے آج تک دنیا بھر کی بچیوں کی ہمجولی بنی ہوئی ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…