ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

اسٹار وارز کے دیوانے نے ڈرون کو ٹائی انٹرسیپٹر میں بدل ڈالا

datetime 8  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں مشہور ہالی ووڈ فلم سیریز اسٹار وارز کے لاکھوں کروڑوں مداح پائے جاتے ہیں، جو اس فلم سے جڑی ہر چھوٹی سے چھوٹی خبر اور بڑی سے بڑی چیز میں بیحد دلچسپی رکھتے ہیں۔ ایسے ہی ایک دیوانے مداح کا تعلق فرانس سے ہے، جو آئے دن اس فلم سے جڑی سائنسی ایجادات کو اپنے اسٹائل میں ڈیزائن کرتا نظر آتا ہے۔ اولیور سی نامی اس دیوانے کا نیا کارنامہ ڈرون طرز کا ٹائی انٹرسیپٹر ہے۔ اپنے ڈرون کو اسٹار وارز فلم کے مشہور خلائی جہاز ٹائی انٹرسیپٹر میں ڈھالنے کیلئے اسکی سائیڈز پر مماثل تھرسٹرز اور بلاسٹرز جوڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…