جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایک کلو مچھلی اچار کی قیمت سن کر آ پ حیران رہ جائیں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویانا(نیوز ڈیسک)اچار اور وہ بھی اتنا مہنگا، جی ہاں بالکل آسٹرین باپ بیٹے کا تیار کردہ مچھلی کا اچار دنیا کا مہنگا ترین فوڈ پراڈکٹ بن گیا ہے۔آسٹریا کے قصبے گروئڈگ سے تعلق رکھنے والے گروئل والٹر اور انکے بیٹے نے خاص البائنو نسل کی مچھلی کے انڈوں کا اچار فروخت کرنا شروع کیا ہے، جس میں 22قیراط کے حامل خالص سونے کے ورق شامل کیے جاتے ہیں۔ انتہائی محنت سے تیار کیے جانے والے اسٹراٹ ٹارگا بیانکو نامی اس اچار کی فی کلو گرام قیمت1 لاکھ یورو مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…