معذور نو جوانوں نے اسکئینگ کا شاندار مظاہر ہ پیش کیا

8  مارچ‬‮  2015

ہارٹ فوڈ(نیوز ڈیسک)معذوری ایک ایسا روگ ہے، جو انسان کی خواہشات پر پانی پھیر سکتا ہے۔ لیکن اگر لگن سچی اور حوصلے مضبوط ہوں تو کامیابی یقینی ہوتی ہے۔ امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے 23سالہ نوجوان واسو سوجیترہ کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے، جس نے ایک ٹانگ پر اسکیئنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ واسو پیدائشی طور پر ایک ٹانگ سے معذور ہے اور اس سے قبل بھی مختلف کھیلوں میں اپنی قسمتآزما چکا ہے، لیکن اب اس نے اسکیئنگ میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ صرف ایک ٹانگ کی مدد سے برف پر اسکیئنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے واسو نے ثابت کردیا ہے، کہ معذور افراد بھی زندگی کی کسی دوڑ میں دوسروں سے پیچھے نہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…