اب گھروں کے بجائے پورے کے پورے گاﺅں کر ائے پر دستیاب
وسطی یورپ (نیوز ڈیسک )کے ملک ہنگری میں دارالحکومت بڈاپسٹ سے 180کلومیٹر کی دوری پرمیگئیر نامی گاﺅں واقع ہے۔ میگیئر چھوٹا سا مگر خوب صورت گاﺅں ہے جس کے چاروںر اطراف فطرت کی رنگینیاں بکھری ہوئی ہیں۔ کرسٹوف پیجر بیس مکانات پر مشتمل گاﺅں کا میئر ہے۔ گاﺅں کے بیس میں سے محض پانچ گھر… Continue 23reading اب گھروں کے بجائے پورے کے پورے گاﺅں کر ائے پر دستیاب