لوگوں کو مرچیں لگا کر لوٹنے والے پاکستانیوں کاگروہ متحدہ عرب امارات میں پکڑا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شارجہ کے کرائم انوسٹی گیشن محکمے نے 4پاکستانیوں پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک کمپنی کے منیجر کے چہرے پر مرچیں چھڑک کر اس سے 2لاکھ درہم لوٹ لئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ’مواٹلی‘ میں واقع کمپنی کے ہیڈ آفس کے قریب… Continue 23reading لوگوں کو مرچیں لگا کر لوٹنے والے پاکستانیوں کاگروہ متحدہ عرب امارات میں پکڑا گیا