آکلینڈ(نیوز ڈیسک )مو جودہ دور میں مو با ئل فون کی اہمیت اور کثیر استعما ل کی وجہ سے ہرشخص اپنے مو با ئل کو گر نے اور ٹوٹنے سے بچا نے کی ہر ممکن کو شش کر تا ہے لیکن نیو زی لینڈ میں ایک شخص نے عالمی کارنامہ انجام دینے کیلئے اپنے مو با ئل فون کو گیند کی طرح دور فاصلے تک پھینکنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔صرف مو بائل فون پھینکنا ہی ضروری نہیں تھا بلکہ اس نے ایک ہی بار میںاپنے مو بائل فون کو 121میٹر کے فاصلے پر پھینک کر یہ کارنامہ اپنے نام کر لیا۔
نیو زی لینڈ: مو با ئل فون پھینکنے کا منفرد عالمی ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































