جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی نوجوان نے چار انگلیوں سے ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک )الٹا کھڑا ہوکر اپنے جسم کا توازن برقرار رکھنا انتہائی مشکل کام ہے لیکن چینی باشندے کے لیے تو یہ شاید بہت ہی آسان ہے۔وانگ ویباﺅ نامی چینی نوجوان نے اپنے ہاتھوں کی صرف چار انگلیوں پر طویل ترین وقت تک توازن قائم رکھنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق وانگ ویباﺅ اپنے دونوں ہاتھوں کی 2،2انگلیوں پر 19منٹ 23سیکنڈ تک کھڑا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)