ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

بر طانوی شہری خطر ناک جانوروں کو پالنے کا شو قین

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک ) خطر ناک جانوروں کو ساتھ رکھنے والا بر طانوی نوجوان ،یوں تو چھپکلی ،مکڑی اور سانپوں کا صر ف نام ہی سن کر بہت سے لوگوں کو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ، لیکن اس صاحب کا تو شوق ہی نرالا ہے ۔ جی ہاں بر طانیہ کے رہائشی 24 سالہ شان ڈکسن نام نوجوان نے اپنے گھر میں رینگنے والے 32 خطر ناک جانور پال رکھے ہیں جن میں دیو ہیکل چھپکلیاں ،زہریلے سانپ اور مکڑیاں شامل ہیں ۔شان ان جانوروں کے ساتھ نہ صرف اکیلا رہ تا ہے بلکہ ان کی صفائی ستھرائی اور کھانے کا بھی پورا خیال رکھتا ہے ۔نوجوان کا کہنا ہے کہ کو بھی لڑکی ان کے ساتھ شادی کرنے کے لیے رضا مند نہیں کیونکہ وہ ان کو جانورںکو چھوڑنے سے انکار کر دیتا ہے لیکن اس پر بھی کوئی پچھتاوا نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…