گھر برائے فروخت، ساتھ میں بیوی مفت
جکارتہ (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کی ایک خاتون نے اپنا گھر فروخت کرنے کے لئے اشتہار دیا تو ساتھ ہی خود کو بھی فروخت کے لئے پیش کردیا۔ چالیس سالہ خاتون وینا لائی نے پراپرٹی ایجنٹ کمپنی روما ڈیجوال کے ذریعے اشتہار دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک خوبصورت گھر 50ہزار برطانوی پاؤنڈ… Continue 23reading گھر برائے فروخت، ساتھ میں بیوی مفت