جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دہلی خواتین کو ریپ سے بچانے کیلئے انوکھا اقدام

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں خواتین کی عصمت دری کے بھیانک واقعات کنٹرول سے باہر ہونے کے بعد یوگا کے مشہور گرو بابا رام دیو خواتین کے تحفظ کے لئے میدان میں آگئے ہیں۔ بھارتی سائنسدان ڈاکٹر پون کوہلی اور دیگر ماہرین نے تقریبا 2 سال کی تحقیق کے بعد خواتین کے تحفظ کے لئے ایک ملٹی پرپز ہتھیار ایجاد کیا ہے جو کہ ایک ڈنڈے، چاقو، ٹارچ، سائرن اور صدمہ خیز بندوق کا کام کرے گا۔ اس کے ذریعے حملہ آور پر مرچوں کا سپرے بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ اسے جی پی آر ایس کی سہولت سے بھی لیس کیا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ ارب پتی یوگی بابا رام دیو نے اس ہتھیار کی بڑے پیمانے پر تیاری کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ بھارتی خواتین کو ارزاں نرخوں پر فراہم کیا جا سکے۔ خواتین نے رام دیو کے فیصلے کو سراہا ہے اور ان کی اکثریت اس ہتھیار کے حصول کی منتظر ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…