پراسرار خاتوں کی آواز نے پانی میں ڈوبے بچے کی جان بچا لی
نیویارک (نیوز ڈیسک) مغربی معاشرے میں مذہب اور روحانیت جیسی باتوں پر عموماً یقین نہیں کیا جاتا لیکن گزشتہ جمعہ کے روز پیش آنے والے ایک حادثے نے اس معاشرے کو بھی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔ سالٹ لیک شہر میں ایک نوجوان خاتون اپنے والدین سے ملنے کے بعد اپنے گھر لوٹ… Continue 23reading پراسرار خاتوں کی آواز نے پانی میں ڈوبے بچے کی جان بچا لی