جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

باندھی کلائیاں کھولنے کا آسان طر یقہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(نیوز ڈیسک) فلموں اور ڈراموں میں اکثر دیکھا ہوگا کہ اغوا کیے جانے والے لوگوں کی کلائیوں پر چوڑی ٹیپ لپیٹ کر انھیں مفلوج کردیا جاتا ہے۔اگرچہ فلموں اور ڈراموں میں اس طریقے سے مفلوج کیے گئے لوگ بالکل بے بس نظر آتے ہیں لیکن اگر آپ کو ایک مخصوص تکنیک معلوم ہو تو آپ کبھی بھی ان کی طرح بے بسی کا شکار نہیں ہوں گے بلکہ ایک جھٹکے سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔اگر خدانخواستہ آپ کی کلائیوں پر تہہ در تہہ ٹیپ لپیٹ کر آپ کو بے بس کردیا جائے تو دونوں بازو¿ں کو سر سے اوپر اٹھائیں اور پھر زوردار جھٹکے کے ساتھ نیچے لائیں، مضبوط ٹیپ کمزور کاغذ کی طرح پھٹ کر آپ کے بازو¿ں سے علیحدہ ہوجائے گی۔ آپ اس کا عملی مظاہرہ حال ہی میں سماجی رابطے پر اپ لوڈ کی جانیوالی ایک وڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…