ا یڈونچر کا شوقین نوجوان بلند عمارت پر پہنچ گیا

27  مارچ‬‮  2015

ہانگ کانگ(نیوزڈیسک )تصویریں کھنچوانا ایک ایسا شغل کہ اگر کوئی اس بخار میں مبتلا ہوجائے، تو پھر پیچھا چھڑانا بہت ہی مشکل کام ہے، لیکن جب بات ہو بلند عمارت پر لٹک کر تصویریں لینے کی تو خطروں کے کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہے۔ جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو ایڈونچر نے ستایا تو بلند عمارت پر جا پہنچا اور لٹک کر پورے شہر کی تصاویر لے ڈالیں۔ ہانگ کانگ کی چند بلند ترین عمارتوں میں شمار ہونے والی منولیفا نامی 50منزلہ عمارت کی چوٹی پر نوجوان کو تصاویر لیتے دیکھ کر نیچے موجود افراد حیرت زدہ رہ گئے، لیکن خطروں کا یہ کھلاڑی وہاں بھی اطمینان کے ساتھ ایڈونچر کو انجوائے کرتا رہا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…