لندن(نیوز ڈیسک)یوں تو ا پ نے نت نئے ڈیزائن کی حامل جدید ماڈل کی مہنگی مہنگی کاریں سڑکوں پر دوڑتی دیکھی ہی ہونگی، لیکن یہاں تو کار فضاء4 میں ہیلی کاپٹر کی طرح پرواز کرنے لگی ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے اپنی پرانی کار کو پیراشوٹ کی مدد سے فضاء4 میں اْڑانے کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ 49سالہ روب نے اس کار کی تیاری میں کافی وقت صرف کیا ہے اور 1973ماڈل کی اس کار کی باڈی میں جدید مشین نصب کرکے اسے اْڑان بھرنے کے قابل بنایا ہے۔ روب کا کہنا ہے کہ اگر اسے موقع ملا تو وہ اس طرح کے مزید کئی شاہکار تیار کرکے دنیا کو حیران و پریشان کر سکتا ہے۔
برطانوی انجینئر نے پیراشوٹ سے اُڑنے والی کار بنا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































