بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہزاروں سال قبل مردہ ہاتھی کو زندہ کرنے کی کوشش

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ہزاروں سال قبل مردہ ہاتھی کو زندہ کرنے کی کوشش

ہارورڈ(نیوز ڈیسک )ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ساڑھے 4 ہزار سال قبل معدوم ہوجانے والے میمتھ ( بالوں والے ہاتھی) کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک انوکھی کوشش کی ہے جس کے لیے میمتھ کے 14 جین لے کر اسے آج کے ایشیائی ہاتھی میں داخل کیے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ… Continue 23reading ہزاروں سال قبل مردہ ہاتھی کو زندہ کرنے کی کوشش

لاہور: نایاب اور خوب صورت گاڑیوں کی نمائش

datetime 24  مارچ‬‮  2015

لاہور: نایاب اور خوب صورت گاڑیوں کی نمائش

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں نایاب گاڑیوں کی نمائش کے لیے آٹو شو سجایا گیا ہے۔ سالہا سال سڑکوں پر چلنے کے باوجود چمکتی، چمچماتی گاڑیوں نے ہر کسی کو اپنے سحر میں لیے رکھا، کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں جب ایک سے بڑھ کر ایک گاڑی منظر… Continue 23reading لاہور: نایاب اور خوب صورت گاڑیوں کی نمائش

لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار

datetime 24  مارچ‬‮  2015

لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مٹھائیوں کی ایک دکان میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار کر لیا گیا۔ اس کپ کی تیاری میں سیال چاکلیٹ اور پی نٹ بٹر سمیت استعمال کیے جانے والے اجزا کا وزن 1 سو 99 کلو ہے۔جبکہ سابقہ ریکارڈ 86 کلو… Continue 23reading لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار

امریکا میں بچوں نے والدین پرخرانے کی تجوری کھول ڈالی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

امریکا میں بچوں نے والدین پرخرانے کی تجوری کھول ڈالی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بعض اوقات کچھ عام سی ویڈیو بھی دیکھنے والوں کو اتنا متاثر کردیتی ہیں کہ وہ لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کرلیتی ہیں اور کچھ ایسا ہی ہوا امریکا میں جہاں ایک خاندان نے اپنے بچوں کی کھلونوں سے کھیلنے کی ویڈیوز سے مزین یوٹیوب پر ایک اکاؤنٹ چینل کھولا جس نے دیکھتے… Continue 23reading امریکا میں بچوں نے والدین پرخرانے کی تجوری کھول ڈالی

باسکٹ بال میچ میں شہد کی مکھیاں بن بلائی مہمان بن گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2015

باسکٹ بال میچ میں شہد کی مکھیاں بن بلائی مہمان بن گئیں

یوٹاہ(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں اسکول کے میچ کے دوران اچانک شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا جس کے بعد کھلاڑی نہ صرف اپنا کھیل بھول گئے بلکہ گراؤنڈ سے ہی دوڑ لگادی۔امریکی میڈیا کے مطابق یوٹاہ کے قصبے ایلک فیلڈ کے سینٹ جارج اسکول میں باسکٹ بال کا میچ جاری تھا اور کھلاڑی… Continue 23reading باسکٹ بال میچ میں شہد کی مکھیاں بن بلائی مہمان بن گئیں

برطانیہ میں ڈرون کے ذریعے جیل میں ممنوعہ سامان پہنچانے کی کوشش

datetime 24  مارچ‬‮  2015

برطانیہ میں ڈرون کے ذریعے جیل میں ممنوعہ سامان پہنچانے کی کوشش

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک ڈرون طیارے کے ذریعے جیل میں ممنوعہ سامان اورمنشیات پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن ریموٹ کنٹرولڈ ڈرون کے جیل کی دیوارسے ٹکرانے کے باعث یہ کوشش ناکام ہوگئی۔پولیس طیارے کوتحویل میں لے کراس کا جائزہ لے رہی ہے، طیارے سے منشیات، چاقو، موبائل فونز، اسلحہ اوردوسرا ممنوعہ سامان برآمد… Continue 23reading برطانیہ میں ڈرون کے ذریعے جیل میں ممنوعہ سامان پہنچانے کی کوشش

قدیم انسان ذہانت بڑھانے کے لیے ہاتھی کا گوشت کھاتے تھے

datetime 24  مارچ‬‮  2015

قدیم انسان ذہانت بڑھانے کے لیے ہاتھی کا گوشت کھاتے تھے

تل ابیب(نیوز ڈیسک)ذہانت انسان کا نمایاں ترین وصف ہے قدیم دورکا انسان اپنی ذہانت کو بڑھانے اور اسے بہترکرنے کے لیے جو طریقہ استعمال کرتا تھا وہ خاصا حیران کن ہے۔تل ابیب یونیورسٹی کے ماہر ا ثار قدیمہ پروفیسر ران بارکائی نے تقریباً 5 لاکھ سال قدیم اثار کی دریافت کے بارے میں بات کرتے… Continue 23reading قدیم انسان ذہانت بڑھانے کے لیے ہاتھی کا گوشت کھاتے تھے

نوکری کے بہانے لڑکی نے سال بھر میں ڈھیروں پیسےکما لئے

datetime 22  مارچ‬‮  2015

نوکری کے بہانے لڑکی نے سال بھر میں ڈھیروں پیسےکما لئے

سڈنی:(نیوز ڈیسک )آسٹریلوی دوشیزہ جین لو کسی بھی عام لڑکی کی طرح روزانہ صبح ناشتہ کرنے کے بعد اپنے والدین کو آداب کہہ کر کام کے لیے روانہ ہوجاتی لیکن دراصل وہ جو بتا کر جاتی تھی اس سے کچھ بہت مختلف کررہی تھی۔28سالہ جین لو کے والدین کا خیال تھا کہ ان کی بیٹی… Continue 23reading نوکری کے بہانے لڑکی نے سال بھر میں ڈھیروں پیسےکما لئے

بارہ سالہ بچی :آئی فون نہ ملنے پر ماں کی جانی دشمن بن گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2015

بارہ سالہ بچی :آئی فون نہ ملنے پر ماں کی جانی دشمن بن گئی

کولاراڈو(نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست کولاراڈو میں 12 سالہ بچی نے ”آئی فون“ واپس لینے پر اپنی ماں کو 2 بار موت کے گھاٹ اتارنے کی کوشش کی پولیس کے مطابق کولاراڈو کے دارالحکومت ڈینیور میں 12 سالہ بچی نے اپنی ماں کو محض آئی فون واپس لینے پر ایک ہفتے میں 2 بار کھانے… Continue 23reading بارہ سالہ بچی :آئی فون نہ ملنے پر ماں کی جانی دشمن بن گئی

Page 511 of 545
1 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 545