جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان میں پالتو شیرنی نے ایک سال میں 7 بچوں کو جنم دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان میں نجی فارم ہاؤس میں پالتو شیرنی نے ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ بچوں کوجنم دیا۔ملتان کے شہری کے نجی فارم ہاؤس میں پلنے والی شیرنی نے 5 بچوں کو جنم دیا جب کہ اس سے 9 ماہ قبل شیرنی نے 2 بچوں کو جنم دیا تھا جس کے بعد بچوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔ نومولود پانچوں بچے تندرست اور وزن کے اعتبار سے بھی صحت مند ہیں۔ فارم ہاؤس کے مالک کا کہنا تھا کہ مجھیجانور پالنے کا بچپن سے ہی شوق ہے اور خطرناک جانور رکھنے کے لئے وائلڈ لائف ڈیپارنمنٹ سے اجازت بھی لے رکھی ہے، فارم ہاؤس میں چھوٹا سا چڑیا گھر بنارکھا ہے جہاں شیر کے علاوہ ، مختلف اقسام کی بلیاں، گھوڑے، مور اور چھوٹی نسل کے گھوڑوں کے علاوہ مختلف پرندے موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…